ابنا: بحرین کی تنظیم العمل الاسلامی نے ایک بیان میں امریکہ نواز آل سعود حکومت کو دہشت گرد حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود دہشت گردوں کی تربیت اور پرورش کرتے ہیں۔
بیان میں آیت اللہ شیخ نمر النمر کو سعودی حکومت کی جانب سے قتل کرنے کی سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے اس وحشیانہ اقدام کے علاقہ پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔
بیان میں آل سعود کو علاقہ میں امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں کا مجری قراردیا گیا ہے بیان میں آل سعود کو آل یہود قراردیا گیا ہے۔..... /169
بلادالحرمین:نامور شیعہ عالم "آیت اللہ نمر النمر" ایک بار پھر پابند سلاسل/ تین دن بعد تردید!
سعودی انٹلیجنس نے نامور شیعہ عالم "آیت اللہ نمر النمر"کو دوبارہ حراست میں لے لیا
سعودی حکومت کے خلاف عوام کی برہمی/آیت اللہ نمر کی گاڑی پر فائرنگ(باتصویر)
سعودي عرب، تين مظاہرين کا قتل، ممتاز عالم دین زخمی حالت میں گرفتار